اپنی اوقات پہچانو اور اوقات میں رہو الطافیو!
جو لوگ ایم کیو ایم چھوڑنے والوں کو غدار یا دھوکے باز کہتے ہیں وہ بتائیں کیا مہاجروں کی لیڈرشپ الطاف اپنے باپ کی وراثت میں بھارت سے لایا تھا؟
اس بھگوڑے ہنڈا ففٹی والے کو لیڈر کس نے بنایا؟
جو ساری زندگی بھتوں، زکات، خیرات، اور کھالیں بیچ کر لندن میں بینک اکاوءنٹ کھولتا رہا اور ڈر کے مارے پاکستان واپس نہیں آتا۔
انیس ایڈووکیٹ کا باپ اسوقت جنرل مینیجر تھا اور 1960 میں سیاست میں تھا جب الطاف چھ سال کا تھا۔
الطاف کو وہ مہاجر لیڈر مانتے ہیں جو کچھ کرنے جوگے نہیں اور میٹرک پاس کر کے راتوں رات کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں۔
اگر ہمت ہے تو ان سے نائن زیرو خالی کراوء جو ایم کیو ایم پاکستان بنا کر بیٹھے ہیں اور نام نہاد شہیدوں کا خون بیچ کو حکومت میں شامل ہیں۔
🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
