ایک اندازہ کے مطابق اس وقت پاکستان کی سول محکموں اور اداروں میں 56 ہزار فوجی افسران تعینات ہیں جن میں 1600 کارپوریشنز ہیں(تصدیق نہیں کی جا سکی)

‏پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھے نام مع عہدے ایک لسٹ

جناب آر ایچ ریاض، لاہو، پاکستان

‏عوامی آگاہی کیلئےمشتہر کیجائےجو ممکن ہو سکاحاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سےپینشن مراعات لینے کےبعد سوا لاکھ کےہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار رھےہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر)جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر

ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم

‏وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

لیفٹیننٹ کرنل( ر) خرم خوارزمی

‏ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان

ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے – ایئرمارشل ارشد محمود

چیئرمین واپڈا — لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم

اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر

‏احمد بلال تھے۔
چیرمین NDMA لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے۔
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن
لیفٹیننٹ کرنل(ر) رضا اقبال

سی او ایس

ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس
لیفٹننٹ کموڈور

‏محمد سلیمان
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ
اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری
میجر ذیشان حیدر

ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹننٹ(ر)خاقان مرتضی
ممبر ،ائیر مارشل احمر شہزاد

ڈائریکٹرجنرل اینٹی نارکوٹکس فورس
میجر جنرل عارف ملک

ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس

‏میجرجنرل ظفر الحق

پنجاب پبلک سروس کمیشن
ممبر- میجر جنرل ر مسرت نواز ملک
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم۔

اسٹیل مل چئیرمین بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن

چئیرمینPTAمیجر جنرل(ر)
عامر عظیم باجوہ

مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ

ٹیلی کام کارپوریشن- بریگیڈئیر توفیق احمد

‏وزارت دفاعی پیداوار-سیکریٹری
لیفٹننٹ جنرل(ر)محمد اعجاز چوہدری

ایڈیشنل سیکریٹری، میجرجنرل عاقف اقبال

ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن
ائیر وائس مارشل کاظم حماد

سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی
لیفٹیننٹ جنرل(ر)انور علی حیدر

ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوےبریگیڈئیر امجد علی

‏نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان

جامعہ کشمیر وائس چانسلر
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال۔

‏(آپکا حال ہی میں6دسمبر 2020 کو انتقال ہو گیا آپ نےریٹائرمنٹ کےبعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)
ریکٹر NUST
لیفٹننٹ جنرل ر جاوید محمود بخاری

چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا

میجر جنرل سید عامر رضا
سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد

‏چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ر آصف ممتاز

چئیرمین FPSC کیپٹن زاہد سعید

چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی
رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ

میجر جنرل ر عمر فاروق برکی۔سفیر اردن
میجر جنرل ر

وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار
سفیر مالدیپ
جنرل ر بلال اکبر سفیر سعودی عرب

‏ر عمر فاروق برکی
سفیر اردن
میجر جنرل ر عبدالعزیز طارق
ایلچی برونائی
میجر جنرل ر محمد خالد راو
ایلچی بوسنیا
میجر جنرل ر نوئیل کھوکھر، سفیر یوکرائن
میجر جنرل ر راشد جاوید، سفیر لیبیا
میجر جنرل ر محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا

کھیلوں کے سرکاری ادارے:

کرنل ر آصف زمان

‏(ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ)

لیفٹیننٹ جنرل رسید عارف حسن (تیراندازی)
میجر جنرل ر اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
بریگیڈیئر ر افتخار منصور (باسکٹ بال)
لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)
بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)
ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)

وائس ایڈمرل محمد امجد خان

‏نیازی (کشتی رانی)،
ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
میجر ر ماجد وسیم (سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین (باکسنگ)

مقابلے کےامتحان کےشرکاء سےگزارش ہےدل لگا کر محنت کریں

کامیاب وہی ہو گا جس کے پاس

نوٹ
یہ فہرست حتمی نہیں ہے۔ہو سکتا ہے، بلکہ یقینی ہے کہ اس میں کئی نام اور عہدے شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔اپ اپنی معلومات کے مطابق اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں
اس لسٹ کا مقصد آپ تک آگاہی پہنچانا ھے کہ مسلح افواج کے آفیسرز مراعات‏ زیادہ سے زیادہ معلومات اور علم ہو گا۔

‏پا کر بھی سولین کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رھے ہیں
ہمیں ان مقدس بھیڑیوںسےآپنا حق چھیننا ھے
اہم نوٹ: اگر سوال پوچھا جائےکہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار کون ہےتو آنکھیں بندکر کےکسی سیاستدان کےنام والےآپشن پر ٹک لگا دیں۔
اس فہرست میں کوئی غلطی ہو تو I am so sorry
End
فالو اور شیئر🙏🙏

شفیق خان، کینیڈا جنوری 27، 3022

آر ایچ ریاض

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: