یہ مان لو ہم زندہ نہیں مردہ قوم ہیں
رتن ٹاٹا بھارت کے امیر ترین آدمی ہیں ان کی دو درجن سے زیادہ کمپنیوں کی ٹوٹل ورتھ 242 بلین ڈالرز ہے جو کہ پاکستان پر 75 سالوں میں 125 بلین ڈالرز کے جو قرضے چڑھے ہیں اس کا ڈبل ہے۔
یعنی یہ ایک بھارتی رتن ٹاٹا دو پاکستان کے قرضے اتار سکتا ہے۔
اس کے علاوہ پاکستان کا ٹوٹل جی ڈی پی رتن ٹاٹا سے تھوڑا سا کم ہے۔
دوسری طرف بنگلادیش جسے پنجاب کے ہمارے بھائی ساری زندگی بھوکے بنگالی کہتے رہے اور پھر الگ کر دیا اس کا جی ڈی پی پاکستان سے 75 بلین ڈالر زیادہ ہے۔


