نیب کے چئیرمین مرد کے بچے ہیں تو آگے آئیں
قومی احتساب بیورو (نیب) جو نا معلوم افراد اور پڑوسی کی جھوٹی درخواست پر پکوڑوں اور سموسوں پر ریفرینس داخل کر دیتا ہے۔ ۔ کیا وہ جنرل اشفاق پرویز کیانی، جنرل پرویز مشرف، جنرل اختر عبدالرحمن خان کے سوئز اور دیگر بینکوں میں کھربوں روپیئے کے آکائونٹس لیک ہونے کے بعد ان کرپٹ اور چور جنرلوں پر ریفرنس داخل کریگا؟
یہ وہ جنرلز ہیں جن کےسوئز اور دیگر بینکوں میں کھربوں کے اکائونٹس ظاہر ہوئے ہیں جو انہوں نے دہشتگردی کی جنگ میں امریکی سی آئی اے سے وصول کئے۔
ان وطن دشمن چوروں اور کرپٹ جنرلوں کو کیا نیب پکڑے گا۔




