عمران خان کو ایک مشورہ:
آپ نے 4 سالوں میں کوشش کر دیکھی نہ صرف نیب، آصف زرداری اور نواز شریف گروپس سےایک دھیلا وصول نہ کرسکی بالکہ اس ریکوری کے آڑے بیرون ملک؛ انگلینڈ، سوئٹزرلینڈ، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا کے وہ اندرون ملک قوانین ہیں جو ان ملکوں میں پیسےرکھنے والوں کو
کرتے ہیں۔
خان صاحب
آپ ایک لمحہ کیلئے سوچیں اگریہ ممالک trillions and trillion Dollars کی کمائی جوکئ دہائیوں سے ان ملکوں کے بینکوں میں پڑی ہے وہ ان ملکوں کی اکانومی کا بہت بڑاحصہ یے اس لئےبھلا وہ آپ کو وہ یہ پیسہ کیوں واپس دینگے؟
اس لئے جب نیب مرغی چوروں کے علاوہ بڑے ہاتھیوں کو پکڑنے میں ناکام یے تو اس ادارےو رکھنے کا کیا فائیدہ؟
دوسری طرف نیب کی حرکتوں، زیر زبردسی، بدمعاشی اور نا اہل ٹیم کی بدولت آپ کی عام عوام میں بڑی بدنامی اور ریپوٹیشن خراب ہو یے
“کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے کا”۔
آپ نیب کے ادارے کو ختم کر کے اینٹی کرپشن، ایف آئ اے اور پولیس کو فعال بنائیں۔ اداروں کی تعداد سے نہیں اہل ٹیم سے ہوتے ہیں
شفیق احمد خان کینیڈا
مارچ 9، 2022
