آنے والے وزیر آعظم کو میرا مشورہ
اگلا وزیرآعظم چاہے ن لیگ سے آئے یا
پیپلز پارٹی سے
میرا مشورہ ہے موجودہ نیب چئیرمین جاوید اقبال کو نہ ہٹائیں
کیونکہ پاکستان میں اتنا
competent, efficient, aggressive, honest, virtuous, nationalist, dedicated, professional
چئیرمین چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیگا۔
