میں نے محسوس کیا ہے مغرب میں صحافی عالمی گھڑی کے برعکس چلتے ہیں۔
مجھے آپکا کوئی مضمون 10-15-20 صفحات سے کم نظر نہیں آتا۔
اس تیز رفتاربدنیا میں کس کے پاس آپ کا ‘ریسرچ پیپر’ پڑھنے کا وقت ہے؟
لوگ پی ایچ ڈی پاس کرنے کے لیے تھیسس نہیں خبریں چاہتے ہیں۔
آپ اپنا وقت، اپنا پرنٹ اور قارئین کا قیمتی وقت بچانے کے لیے اپنے مضامین کو 2-3 صفحات میں مختصر کیوں نہیں کرتے؟
لگتا ہے، آپ خبریں نہیں پہنچاتے بلکہ اپنے قارئین کو متاثر کرنے کے لیے لکھتے ہیں اور اہلیت جھاڑتے ہیں۔
میں نے آج تک کبھی آپ کا کوئی مضمون مکمل نہیں پڑھا۔
شفیق خان، کینیڈا