اپوزیشن نے کچھ سبق سیکھا؟؟؟
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں جو بڑے بڑے پوپ بیٹھے ہیں جو اپنے آپ کو ترم خان سمجھتے ہیں رضا ربانی، اعتزاز احسن، فرحت اللہ بابر، شیریں رحمان، قائم علی شاہ اور نجم سیٹھی کے ڈاکٹر آصف زرداری، نواز شریف اور اس کے چوہدریز، مولانافضل ا لرحمن، 30 سال سے گھاس کھائے ہوئے تھے جو وہ اپنے ادوار میں ڈریکونین قوانین؛ جنرل کی ایکسٹنشن، ججوں کو بے لگام کرنا، نیب ادارہ اس کا چئیرمین، الیکشن کمیشن پر لمبی تان کر سوتے رہے کیا کسی کو بھی پتا نہ تھا وقت بدلے گا تو یہ حال ہو گا جو آج یے۔ ان کے دل گردے صحافی اور اینکرز؛ نجم سیٹھی، مرتضی سولنھی، حامد میر، سلیم صافی اور دوسرے سب سو رہے تھے جب تک کپتان نے ڈنڈا کیا؟
شفیق خان، کینیڈا مارچ 14، 2022
