اسٹاک مارکٹ کیا ہے

اسٹاک مارکیٹ کیا ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے پوری دنیا کی دولت کا ایک بڑا حصہ اسٹاک مارکیٹ میں لگا ہوا ہے؟
ان کے حصہ داروں میں شفیق خان سے لے کر سعودی شہزادہ سلمان، بل گیٹس، امازون کے مالک جیف بیزوز شامل ہیں۔

دنیا کی تمام لمیٹڈ کمپنیاں اور کارپوریشنز اسٹاک مارکٹ میں لسٹڈ ہوتے ہیں مثلا امریکہ میں بمبار جہاز، میزائل اور ٹینک بنانے والی کمپنیاں جنرل ڈائینا مکس اور لاک ہیڈ مارٹن، گوگل، مائیکروسوفٹ، ایپل، سیمسنگ گیلیکسی وغیرہ بھی ان میں شامل ہیں۔
آپ کو سن کر حیرت ہوگی امریکی کمپنی جنرل ڈائینامکس کے سی ای او کی ماہانہ تنخواہ پاکستانی روپئوں میں نوے کروڑ روپئے ماہانہ ہے۔

میں نے کوئ 35 سال قبل کراچی اسٹاک ایکسچینج سے اسٹاک میں انویسٹمینٹ شروع کی تھی پھر کینیڈا آنے کے بعد ٹورنٹو اورنیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں بھی انویسٹ کرتا تھا۔
اب پاکستان میں نہیں کرتا البتہ ٹورنٹو اور نیویارک اسٹاکس میں کرتا ہوں۔

شفیق خان، کینیڈا

شفیق خان، کینیڈا

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: