بھائیو اور بہنو!
میں آپ کی بہن بے نظیر!
کسطرح لوٹا ہے پاکستان کو بھٹو اور زرداری خاندان نے
ہمارا نعرہ روٹی کپڑا اور مکان
ٹورنٹو اسٹارجو کینیڈا کا سب سے بڑا اخبار ہے اس نے اپنے ایک مضمون 16 اکتوبر 1997 کو سوئٹزرلینڈ حکام کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا،
بینظیر بھٹو، انکےشوہر آصف زرداری اور والدہ کےسوئز بینکوں میں18۔5 میلن ڈالرزجوپاکستانی روپئوں میں333 کروڑبنتےہیں بلاک کردئے ییں۔آگےچل کررپورٹ میں نمائندہ گلی نےبتایابی بی کی کل رقم 108ملین ڈالرزہوسکتی ہےجو پاکستانی روپیہ میں ایک ہزارآٹھ سوچودہ کروڑبنتی ہے۔
@PakPMO @OfficialDGISPR
