Why Pakistanis Are The Last Hired And The First Fired ایک ضروری وضاحت

ایک ضروری وضاحت:

میں اپنی پوری زندگی میں آج تک کبھی کسی سیاسی پارٹی کا ممبر نہیں رہا
ہاں الطاف حسین کے زمانے میں میری دلی ہمدردیاں انکی وجہ سے ایم کیو ایم کے ساتھ تھیں اور آج بھی الطاف حسین کے لئے احترام ہے
میں جو بھی نواز شریف، آصف زرداری، یا جنرلز کیلئے کہتا ہوں وہ انکی ذات یا انکی پارٹیوں یا ادارے کیلئے نہیں بالکہ میرے وطن پاکستان کی وجہ سے ہے اگر عمران خان کے چار سال نکال دئیے جائیں تو بھی 71 سالوں میں پاکستان نے کیوں ترقی نہیں کی؟
اور ان 71 سالوں میں 15-20 سال نواز شریف اورآصف زرداری اور انکی پارٹیوں کو جاتے ہیں۔
پاکستان کوئ پرچون کی دوکان نہیں جو کوئی کھا گیا یہ ایک ریاست ہے، وہ بھی 22 کروڑ انسانوں کی، دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک اور واحد ایٹمی قوت۔
مغرب میں میں نے سنا

Pakistanis are the last hired and the first fired (پاکستانیوں کو سب سے آخر میں رکھا جاتا اور سب سے پہلے نکالا جاتا ہے)

اسکا جواب کون دے گا کیونکہ میں خود تو کبھی حکمران نہیں رہا؟

شفیق خان، کینیڈا مارچ 20، 2022

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: