جلسہ سے ایک دن پہلے عمران خان کا ایم کیو ایم اور چوہدریوں کے پیروں پڑنا بالکل ایسا ہی یے جیسے موصوف 22 سالا سیاسی پریکٹس کے بعد وزیرآعظم بنے تو ان کے پاس نہ کوئ شیڈو کابینہ تھی اور نہ انہیں بیرون ملک repatriation اور پیسوں کی واپسی سے متعلق قوانین کا پتا تھا یہاں تک کے موصوف کے پاس وزیر خزانہ تک نہ تھا۔
اور اس وقت بھی جو یے وہ بھی مانگے تانگے کا ہے یہ بالکل ایسا ہی یے جیسے نالائق اور نقلچی بچہ امتحان والی رات کو کارتوس بناتا ہے اور صبح امتحان حال میں نقل کی کوشش کرتا ہے۔