ایک مضبوط گھر، معاشرہ اور قوم کیا ہے ؟؟؟
میں نے دنیا میں صرف پاکستان میں نوجوان نسل کو دیکھا ہے انکی دلچسپی نہ تعلیم میں ہے، نہ کاروبار میں اور نہ محنت کرنے میں۔
بس سارے نوجوانوں کا ایک ہی خواب ہے
“راتوں رات کروڑ پتی بننا اور وہ بھی شارٹ کٹ سے”۔
والدین کو چاہئے وہ بچپن سے ہی بچوں کو مختلف کھیلوں، میوزک، کتابیں پڑھنا، کوئ ہلکا پھلکا شوق(ہابی) رکھنا، کمپیوٹر کی صحیح نالیج، دنیا کی جنرل نالیج، پاکستان کی تاریخ، اسلامی تاریخ میں دلچسپی پیدا کرائیں۔
یہ ذمے داری والدین اور اساتذہ کی ہے۔
بچے لائق ہو کر ایک مضبوط گھر، معاشرہ اور قوم بنتے ہیں