IRREPARABLE LOSS
جناب جنرل قمر باجوہ صاحب میں ایک پاکستانی ہوں اور میرا تعلق اندرون سندھ سے ہے
میں 27 سال سےکینیڈا کی دوہری شہریت رکھتا ہوں
ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں آپ سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں:
1۔ کب تک پاکستان میں یہ 60 سالوں سے جاری ٹوپیاں بدلنےکا کھیل جاری رہیگا؟
2۔ عمران خان جیسے نااہل کو ہٹا کر نواز شریف یا آصف زرداری کو لانا بھلا وہ آ کر کیا نیا کریں گے جو 20 سالوں میں نہیں کیا؟
3۔ ادارے اور عدالتیں 20 20 سال خاموش تماشائ بنے ملک لٹتا دیکھتے ہیں اور پھر چور چور کا شور مچا دیتے ہیں۔
4۔ کیا آپکو تجربہ ہوا ایک بار لٹا پیسہ باہر سے واپس نہیں لایا جا سکتا؟