میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے تعلق سے

میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا اسٹاف کالی بھیڑوں کو جوتے مارنے کی تیاری رکھے:

(یاد رکھو! جیو تو مرد بن کر ورنہ جا کر چکلاء آباد کرو کنجر بن کر)

ویسے تو پچھلے چھ سات سالوں سے ہی بورڈ کے اکثر ملازمین مجھ سے ٹچ میں ہیں لیکن خاص کر دو ماہ سے بورڈ کے ملازمین زیادہ ہی پریشان ہیں جس کی وجہ تعلیمی بورڈ کی طرف سے چیف منسٹر ہاوءس، سکرٹری سندھ تعلیمی بورڈز اور لاء ڈپارٹمنٹ کو میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے سکرٹری کی طرف سے بار بار خط لکھنا ہے؛
“آ بیل مجھے مار (inviting troble)”
کی غیر ضروری خط و کتابت ہے اور پھر بورڈ آف گورنر میں یہ پیش کرنا تھا کہ ان ملازمین کا کیا کریں؟
میں نے لڑکوں کو مندرجہ ذیل باتیں بتائیں:
1۔ اگر بورڈ والے نکال سکتے تو کب کا نکال چکے ہوتے۔
2۔ اب 12 سال بعد یہ تو کیا ان کا باپ بھی نہیں نکال سکتا۔
3۔ اگر انہیں نکالنا ہوتا تو ججمینٹ آنے سے پہلے نکالتے۔
4۔ اگر نیب عدالت کو ان ملازمین کے خلاف کوئ ایکشن لینا ہوتا تو جج صاحب ہماری ججمینٹ کے ساتھ ان ملازمین کے خلاف بھی ججمینٹ میں لکھتے
الف۔ انہیں نکال دو یا
ب۔ انتظامیہ پر چھوڑ دیتے آپ کی مرضی رکھو یا نکالو
ت۔ یا کوئ اور حکم
5۔ لیکن ججمینٹ میں ان ملازمین کو mention تک نہیں کیا گیا
6۔ سندھ سکریٹریٹ میں بڑے بڑے بے وقوف لوگ بیٹھے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں اتنے بھی نہیں کہ وہ ایک دم سے اتنے لوگوں کو نکال کر ہزاروں کا چولہا بند کر دیں
7۔ شائد یہ نکال بھی دیتے اگر اس میں 113 کے 113 مہاجر ہوتے لیکن یہ بھرتیاں میرٹ پر تمام قومیتوں کو نمائندگی دے کر کی گئیں۔اگر یہ نکالیں گے تو سندھی، پنجابی، پٹھان، ہندو، بھنگی اور پھر پیپلے اور جئے سندھی بھی ساتھ جائینگے۔
8۔ یہ یاد رہے اس میں پیر مظہر الحق اور انکی بیوی کے 6 قریبی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔
8۔ یہ نیب کے چل چلاوء کا وقت یے جب آصف زرداری اس کے سینکڑوں ساتھی اور شریف فیملی اور ان کے سینکڑوں چوہدری صادق اور امین ہونگے تو شفیق خان اور برکت قریشی بھی ہو جائیں گے۔
9۔ یہ الیکشن کا زمانہ ہے میں نہیں سمجھتا پیپلز پارٹی کوئ پنگا لے گی۔
10۔ اور اب مہاجروں کی لیڈرشپ بھی پی پی کے ساتھ آ گئ ہے ہمت نہیں ہوگی کہ یہ لڑکے نکالے جائیں۔۔
شفیق خان، کینیڈا
مارچ 30، 2022

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: