کیا فوج آئیندہ “رفوگر” بن کر سول حکومت کے ساتھ کام کریگی؟؟؟
اب یہ بات 22 کروڑ پاکستانی عوام، سیاستدانوں یا اپوزیشن کے سوچنے کی “نہیں” ہے کہ
عمران خان الیکشن لڑ کر دوبارہ آتے ہیں، یا 2028 تک رہتے ہیں یا 2033 تک
اب یہ بات جنرل باجوہ، کور کمانڈرز کے سوچنے کی یے کہ عمران خان واپس آکر کون سی جمہوری روایات، بھائ چارہ یا reconciliation کو پروان چڑھائیں گے؟
کیا پاکستان آگے دس بارہ سال یوں ہی گھسٹتا رہیگا اور فوج روز “رفوگر” کا کام کریگی؟
عمران خان نے امریکہ، یورپ اور ان کے دوستوں کو جو کٹ آوءٹ کیا ہے کیا وہ سوری سوری پر معاف کر دینگے؟؟؟