Beggars can’t be choosers عمران خان beggar کے ساتھ loser بھی یے

“Beggars can’t be choosers”.
پاکستان کا سب سے بڑا بھکاری تو عمران خان ہے جس نے قوم کی خاطر نہیں ذاتی فوائد کے لئے بھیک مانگی اور 4 شوکت خانم ہسپتال بنائے:
عمران خان Beggars کے ساتھ loser بھی ہے۔

عمران خان نے دنیا کی کون سی ایسی کمینگی اور خرافات تھیں جو اس جھوٹے اور بہروپئے نے استعمال نہ کی ہو؟

اس نے شہباز شریف کی ایک ایکسپریشن
Beggars can’t be choosers
کو بھی اس جاہل پاکستانی قوم خاص کر نوجوانوں کو exploit کرنے کے لئے استعمال کیا جو کہ سراسر غلط ہے۔

کتنے لوگ ہیں ہاتھ کھڑا کریں جنہیں اس ضرب المثل کی سمجھ آئ؟

اہلیت کا تو یہ عالم ہے میں نے فیس بک پر میرپورخاص شہر کے ایک وکیل کو دیکھا انہوں نے بھی ایک پوسٹ میں بھیک مذاق اڑایا تھا اور انہیں BEGGAR کی اسپیلنگ تک لکھنا نہیں آئی تھی، مطلب تو وہ کیا خاک سمجھے ہونگے۔۔؟
لکھا ہوا تھا BAGGER

Beggars can’t be choosers سولہویں صدی میں John Heywood نے پہلی بار ایک گفتگو کے دوران استعمال کیا

اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ
اگر ایک فقیر نے آپ کے دروازے پر صدا دی تو جب آپ دس کا نوٹ اسے دینے نکلے تو فقیر کہے
نہیں میں تو 50 کا نوٹ لونگا۔

مطلب یہ کہ اگر ایک آدمی بھیک مانگ رہا ہے تو اسے یہ حق حاصل نہیں کہ وہ “فرمائیشیں” کرے اور “شرائطیں” رکھے۔

شہباز شریف کا مطلب یہ تھا
اگر پاکستان 200 بلین ڈالرز کا مقروض ہے، ہم صبح شام کبھی آئ ایم ایف، کبھی آئ ڈی پی، کبھی یورپین یونین، کبھی ورلڈ بینک، کبھی اقوام متحدہ کے ادارے، کبھی امریکہ، کبھی انگلینڈ، کبھی سعودی عرب، کبھی امارات اور کبھی جرمنی کے پاس کشکول لے کر پہنچ جاتے ہیں تو
ہم بھکاریوں کو ان کے سامنے آنکھیں نکالنا تو چھوڑیں ان ممالک پر جھوٹے الزامات بھی نہیں لگانے چاہیئں جو مکروہ حرکت عمران خان نے کی۔
عمران خان نے بھیک مانگ مانگ کر تو پاکستان میں 4 شوکت خانم ہسپتال کھڑے کئے اب بھلے وہ اسے “چندہ” کا نام دے۔
شفیق خان، کینیڈا
اپریل 12، 2022

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: