اگر دس دس بیس بیس ہزار بندہ امریکہ، انگلینڈ، فرانس، آسٹریلیا اور دو چار لاکھ کراچی اور پشاور میں نکل آئے اور 50 ہزار یوتھئے سوشل میڈیا ایکٹو ایسٹ نے ٹرینڈبچلا دئے تو کیا پاکستان کی 22 کروڑ عوام کی نمائندگی ہو گی؟
کیا عمران خان جیت گئے؟
کیا ملک کے تمام ادارے؛ فوج، عدالتیں الیکشن کمیشن سب ہار گئے؟