کچھ لوگوں کو وارننگ بھاگنا مت

کچھ لوگوں کو وارننگ:

جب میں 1994 میں کینیڈا آیا تھا تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ اب میں کبھی پاکستان واپس نہیں آوءنگا اور پھر جب جب میں آیا، گیا تو شرپسند لوگ (جس میں خاص کر میرے قریبی رشتہ دار شامل تھے) یہ افواہ اڑاتے تھے کہ میں واپس نہیں آوءنگا۔

اور پھر جب ستمبر 2016 میں نیب ریفرنس داخل ہوا تو میں پہلے سے کینیڈا میں تھا۔ میرے تین وارنٹ نکلے ہوئے تھے لیکن میں پاکستان گیا اور اپنی ضمانت کروائ۔

اور اس بار جب میں آیا تو لوگوں کا خیال ہے کہ میں نیب کی وجہ سے واپس نہیں آوءنگا۔ ابے کنجرو کی اولادو تم اسی طرح حسد کر کر کے ادھر بھی جلو گے مرو گے اور آخرت میں بھی۔ مجھ پر کوئ قتل کا مقدمہ نہیں بالکہ ایسا ہی ہے جیسا لاکھوں پاکستان پر ہوتے ہیں۔

حکومت بدلے، نہ بدلے، نیب ختم ہو نہ ہو میں اگلے 2 ماہ میں انشا اللہ پاکستان میں ہوں گا۔ یہ کسی دلے کا اکیلے کا ملک نہیں شفیق خان کا بھی ہے۔

میری زندگی میں اب کوئ لائ بلٹی نہیں ہے؛ اسکول، کالج جاتے بچے، فیملی کو پالنا، نوکری یا کاروبار۔۔بندہ مار کھاتا ہے فیملی سے۔۔اگر میں دس سال بھی جیل میں رہا تو بھی میری زندگی میں کوئ فرق نہیں پڑیگا۔

نیب کا کیس اور سزا میں بھی میرے اپنوں کا ہاتھ ہے اور میں دھوکہ میں رہ گیا ورنہ میرے لئے کروڑ دو کروڑ ان کے منہ پر مارنا کوئ مشکل نہ تھا۔
everyday you learn something new.

I SHALL RETURN LIKE GEN DOUGLAS MAC ARTHUR.

نوٹ: جب میں واپس آوءنگا تو کراچی پریس کلب اور میرپورخاص پریس کلب میں پریس کانفرنس کرونگا۔

شفیق خان

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: