یہ ہے آج کے پاکستان نوجوان نسل کی صحیح تصویر:
(ہمیں تو اس عمر میں یہ بھی معلوم نہ تھا شادی کیا ہوتی ہے)۔
آپ کے خیال میں یہ بچے ہیں، انہیں سمجھانے کیضرورت ہے اور انکا کوئ قصور نہیں؟
آپ انکی عمریں دیکھیں، انکی شکلیں دیکھیں۔۔انہیں تو ابھی نوجوان نسل بھی نہیں کہ سکتے۔
یہ دونوں وہ 60 فیصد پاکستان کی آبادی کی نمائندگی کرنے والے بچے ہیں جنہیں سیاستدان اپنے ووٹ کی خاطر یوتھ یوتھ کرتے ہیںاور کہتے ہیں پاکستان کا مستقبل۔
یہ بنائیں اور چلائیں گے پاکستان؟
انہیں جوتے مارنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی ان دونوں کے والدین کو بھی۔
اسی لئے تو 75 سالوں میں پاکستان میں کوئ بل گیٹس، جیف بیزوز، وارن بفے, لیری پیج اور مارک زوکربرگ پیدا نہیں کرسکا۔
شفیق خان، کینیڈا، 26، اپریل 2022