والدین یاد رکھیں آپ کی اولاد کبھی تعلیمی اداروں کی ڈگریوں سے لائق نہیں ہو گی

والدین یاد رکھیں آپ کی اولاد کبھی تعلیمی اداروں کی ڈگریوں سے لائق نہیں ہو گی:

انسان کی کامیابی کا راز روز اول سے ہی versatility (ہر فن مولا) ہونے میں رہا ہے۔
خاص کر اس اسکرین کے دور میں جب کہ بچوں نے لکھنا، پڑھنا یہاں تک کے گھر کے افراد سے بات کرنا بھی چھوڑ دیا ہے بس سارا دن موبائل فون پر رہتے ہیں اور کسی تقریب میں جاتے ہی تو سیلفی بناتے ہیں

والدین! یاد رکھیں آپ ایک کمزور نسل پروان چڑھا رہے ہیں پاکستان تو چھوڑیں وہ اپنا گھر چلانے جیسے بھی نہیں رہینگے۔
بچوں کو چھوٹی چھوٹی hobbies مثلا ڈاک کے ٹکٹیں جمع کرنا، کہانیاں اور تاریخ کے اوراق پلٹنا سکھائیں۔
مانا بچوں اور نوجوانوں کے لئے آوءٹ ڈور activities کھیل، کود پاکستان میں ختم ہو چکا ہے لیکن پھر بھی ہر چھوٹے بڑے شہر اور قصبوں میں کچھ پارک یا کھلے علاقے ہیں جہاں اگر بچے چاہیں تو گھنٹہ دو گھنٹہ بھاگ دوڑ اور stretch کر سکتے ہیں۔

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: