ایک اندازہ کے مطابق 22 کروڑکی آبادی میں کوئ 50 ہزار پاکستانی ایسے ہیں جو عمران خان کے سپورٹرز ہیں۔ جن میں یوتھی، یوتھی لفافی اینکرز اور صحافی، یوتھی ٹرولرز، اور سول سوسائٹی کے لوگ ہیں۔اس strength کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یوتھی لفافی چیمپئن عمران ریاض بالکہ عمران خان خود کی ٹوئیٹس کی لائیکس اور ری ٹوئیٹس کبھی 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوتیں۔
باقی جو لوگ جلسوں جلوسوں میں آتے ہیں وہ تماش بین ہیں جو تاڑا چھانی کرنے اور کپتان کا مداری پن دیکھنے جاتے ہیں۔
