مراد سعید کے زمانے میں پاکستان پوسٹ کی کارکردگی 75 سالا تاریخ میں زیرو رہی

مراد سعید کے زمانے میں پاکستان پوسٹ کی کارکردگی 75 سالا تاریخ میں زیرو رہی

عمران خان کے 4 سالا دور میںمراد سعید کی سربراہی میں پاکستان پوسٹ کی کارکردگی خوفناک حد تک صفر تھی۔

50 سالوں سےڈاک کےٹکٹ اوردیگر philately جمع کرنا میرا مشغلہ ہے اس لئے دنیا کے بیسیوں ممالک بشمول پاکستان میں میں کئ seller کمپنیز اور انفرادی لوگوں سے آن لائنن philately خریدتا ہوں۔ ‏پچھلے 6 ماہ میں میں نے دنیا بھر سے کوئ پندرہ لاکھ روپئے کی philately خریدے۔

اس سلسلہ میں کئ دہائیوں سے میں پاکستان پوسٹ سے بھی معلومات اور شکایات کے تعلق سے رابطہ میں رہتا ہوں۔
مراد سعید کے 4 سالا دور میں حرام ہو جو کبھی پاکستان پوسٹ کے کسی ایک خط، ای میل یا فون کال کا جی پی او یا ریجنل آفسز نے جواب دیا ہو۔

ایک ضروری بات جس کیطرف میں وزیرآعظم شہباز شریف اور پوسٹل اتھارٹیزنکی توجہ دلانا چاہتا ہوں پاکستان پوسٹ باہر کی ڈاک خطوط، رجسٹریاں اور پارسل شامل ہیں پاکستانی ٹکٹ چسپاں کرنے کی اجازت نہیں دیتا اور کہتا ہے یہ قدم جعلی ٹکٹوں کو discourage کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

سوال یہ ہے پھر یہ یادگاری ٹکٹ مثلا آزادی کشمیر، اقوام متحدہ کے دن، ملکی اور مقامی عمارات، شخصیات، چرند، پرند، وغیرہ پرجو یادگاری ٹکٹ جاری ہوتےہیں تو اس کا کیا فائیدہ؟یہ دلیل زندگی میں صرف پاکستان پوسٹ سے ہی سنی ورنہ تو پوسٹ آفس زیادہ سے زیادہ لفافوں پر یادگاری ٹکٹ لگاتے ہیں تاکہ اس مقصد کی تشہیر ہو جس کے لئے ٹکٹ جاری کیا گیا۔

‎@HamidMirPAK
‎@AajKamranKhan ‎@Xadeejournalist ‎@Razarumi ‎@Dawn_News ‎@jang_akhbar ‎@thenews_intl

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: