عمران خان اقتدار میں آ کر ایک مطلق العنان حکمران بننا چاہتا ہے اور بہت ممکن ہے وہ بھٹو سے بھی زیادہ سختی سے ریاستی اداروں کو قومی ملکیت میں لے:
عمران خان کا حدف محض وزیر آعظم بننا نہیں بالکہ وہ عدلیہ کے کیسوں کی طوالت اور جنرلوں کی مداخلت پر یقین نہیں رکھتا۔ وہ by hook or crook
دو تہائی اکثریت لے کر آئین کی دھجیاں بکھیرے گا پھر ایک مطلق العنان ریاست قائم کریگا۔ اسکا خیال ہے امریکہ جائے بھاڑ میں، شریف فیملی، آصف زرداری، سندھ کے وڈیروں اور پنجاب کے چوہدریوں کے پاس اتنی دولت ہے وہ ان سے ٹکا پائ نکلوائے کر اورstate enterprises بیچ بیچ کر پاکستان کی معیشت چلائیگا۔
شفیق خان
کینیڈا
جولائی 23، 2022