عمران خان سرٹیفائیڈ مجرم اور سزا کے قابل ہے بریگیڈیئر صاحب کمیٹی کس بات کی؟
جب مجرم کا پتا، اس کے جرائم کا پتا، اس کے ماضی اور حال کا پتا تو انکوائری کس بات کی ؟ اسے پکڑیں اور ایسی ہی سزا دیں جیسی ماضی میں اور آج تک آپ کراچی کے لوگوں کو دیتے آئے ہیں۔