کیا جسٹس جاوید اقبال کا حساب نہیں ہو گا؟

ان سے ملئے، جسٹس جاوید اقبال: یہ وہ حرام زادہ، گندی نالی کا کیڑا ہے جو سپریم کورٹ کا جج، نیب احتساب بیورو کا چئرمین رہا اور اس نے ایبٹ آباد واقع کی تحقیقاتی ٹیم کی بھی سربراہی کی۔ لیکن بے ایمانی اور لالچ کا یہ عالم ہے کہ اس کے ہوتے ہوئے ایک بریگیڈیئر نے نیب سے خوف کے مارے خودکشی کی، کم از کم دو پروفیسر زیرحراست انتقال کر گئے، یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا اور اس کی ناک کے نیچے ہزاروں معصوموں کو حاکم وقت عمران خان کے کہنے پر سزائیں دی گئیں اور جیلوں میں رکھا گیا۔

اور ان کے خود کے کردار کا یہ عالم ہے کہ ایک خوبصورت خاتون جب داد رسی کی خاطر ان کے دفتر گئ تو اس کے ساتھ عشق لڑانے کی کوشش کی اور اسے اپنے عہدہ کا رعب دے کر پھانسنا چاہا۔ جب اس نے احتجاج کیا تو اسے شوہر سمیت جیل بھجوا دیا۔

یہ نظام کون بدلے گا شہباز شریف، جنرل باجوہ صاحب ؟

جو صادق اور امین کے سرٹیفکٹ بانٹتے ہیں وہ پہلے خود تو گنگا جمنا جا کر نہا آئیں؟ کیوں کہ یہ خود گندی نالی کے رینگتے ہوئے کیڑے، کنجروں اور دلالوں سے بدتر ہیں۔

اور پھر بے غیرت اتنے کے شرم سے ڈوب مرنے کی بجائے پیسوں اور عہدہ کی لالچ میں کرسی سے چپکے رہتے ہیں تاوقتیکہ انہیں کوئ دھکے مار کر گھسیٹ کر دفتر سے باہر نہ نکالے۔۔

شفیق خان، کینیڈا– اگست 14، 2022

جسٹس جاوید اقبال، سابق سپریم کورٹ جج اور نیب چئیرمین

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

2 thoughts on “کیا جسٹس جاوید اقبال کا حساب نہیں ہو گا؟”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: