اس میں کوئ شک نہیں عمران خان ایک ذہین اور با ہمت آدمی ہیں لیکن ان کی شخصیت میں چند ایک جو مکروہ خرابیاں ہیں ان کی وجہ سے نہ صرف وہ ناکام ہوئے بالکہ ان کا انجام بھی اچھا نہیں ہوگا۔
عمران خان خود سر، حاکمانہ طبیعت، اوور کانفیڈنٹ، کانوں کے کچے، توہم پرست اور خود پسند انسان ہیں۔ ان ڈھیر ساری شخصیت کی کمزوریوں نے انہیں ایک ناکام سیاستدان اور حکمران بنا دیا ہے اور ان کا انجام بھی عبرتناک ہوگا۔
