اس وقت موقع ہے غنوی بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو سیاسی اکھاڑے میں اتریں:
15 سال کی مسلسل استحصال کے بعد سندھی قوم آصف زرداری سے گردن گردن بھر چکی ہے۔
حالیہ سیلابی تباہی نے سندھیوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ایسے میں غنوی بھٹو کی پارٹی فاطمہ بھٹو کی سربراہی میں اگر کھل کر بلا خوف میدان میں آجائیں تو سندھی قوم بمعہ سچے قوم پرست آصف زرداری کی سیاست کو دفن کر سکتے ہیں۔
فاطمہ بھٹو اس وقت اپنے بھائ کے ساتھ واحد بھٹو خاندان کے اصل وارث ہیں۔ اسکے علاوہ فاطمہ بھٹو اعلی تعلیم یافتہ اور دنیا کے کونے کونے میں اپنا ایکسپوزر رکھتی ہیں۔
یہ بھی قوی امید ہے کہ ایسی صورت میں پیپلز پارٹی کے sane elements پی پی کو چھوٹی کر فاطمہ بھٹو کے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔
شفیق خان، کینیڈا-ستمبر 2، 2022
