اس آڈیو کے بعد عمران کا اصل چہرہ قوم کے سامنے آ چکا!!
“ہم شاہ محمود قریشی کو کہیں گے کہ خط پڑھ کر سنائے، پھر ہم اپنی مرضی کے منٹ بنا کر اسے دھمکی کی شکل دے دیں گے اور ہم یہ سب اس لئے کریں گے تاکہ یہ کام سیاسی نہ لگے بلکہ اسے بیوروکریٹک کور مل جائے”۔
(آعظم خان کا عمران خان سے مکالمہ)
“ہم نے صرف سیاسی طور پر اس خط کو سیاسی پوائینٹ سکورنگ کیلئے کھیلنا ہے، نام نہیں لینا امریکا کا” ۔
عمران خان