کیا شریف برادران اور آصف زرداری نے عمران خان کو بات چیت کی دعوت دی ہے یا ارادہ رکھتے ہیں

کیا شریف برادران اور آصف زرداری نے عمران خان کو بات چیت کی دعوت دی ہے یا ارادہ رکھتے ہیں؟؟؟

آپ دونوں کو اچھی طرح معلوم ہے عمران خان آپ کا سیاسی مخالف ہی نہیں جانی دشمن ہے اور اس کا ایجنڈا آپ دونوں خاندانوں کو نہ صرف نیست و نابود کرنا ہے بالکہ سندھ اور پنجاب میں اپنے قدم جما کر تاحیات ایک مطلق العنان حکمران بننا ہے۔

آپ کو اپنی جانوں کی فکر کم اور دولت بچانے اور حکومت کرنے کی زیادہ ہے۔ ذہن نشین کر لیں عمران خان آپ کو ختم کرنے سے پہلے ایک ایک پائ نکلوا لیگا۔

میں جانتا ہوں، آپ عمران خان سے بات چیت عظم تر ملکی مفاد یا سیاسی ہم آہنگی میں نہیں بالکہ اس خوف سے کرنا چاہتے ہیں کہ کہیں مارشل لاء نہ لگ جائے اور آپ دونوں کی بساط نہ لپیٹ دی جائے۔ ایسا سوچنے میں آپ

“پوری کے چکر میں آدھی سے بھی جائیں گے”۔

مارشل لاء لگنے کی صورت میں آپ کی دولت اور جان تو شاید بچی رہے پر اگر عمران خان واپس آ گیا تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے آپ دونوں خاندانوں کے ساتھ کیا ہوگا۔

شفیق خان، کینیڈا
اکتوبر 28، 2022

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: