پنجاب اور پنجابی زندہ باد:
کیا ان لڑکیوں کے کوئ ماں، باپ، بہن، بھائ، چاچا، ماما، محلہ دار، محلہ کا امام مسجد، یا کوئ استاد نہیں ہے جو یہ لڑکیاں اس طرح بہے پھرتی ہیں؟
یا پھر ان لڑکیوں اور عوتوں کا تعلق کسی خاص مقام سے ہے؟
مجھے کوئ تعجب نہیں کہ اس پورے گند کا 95 فیصد تعلق صوبہ پنجاب سے یے۔ کیونکہ 75 سالوں سے نہ صرف پنجاب بالکہ پورے پاکستان پر پنجابی قابض ہیں تو ہر بات کا کریڈٹ بھی تو پنجابیوں کو ہی ملیگا۔
@NawazSharifMNS @CMShehbaz
یہ وہ صوبہ ہے جس پر آپ 40 سالوں سے حکمران ہیں۔
واہ کیاقوم تیار کی ہے۔۔
کوئ خانہ چھوڑا نہیں۔
@OfficialDGISPR