کیا فوجی کمان بھی اپنے 60 سالا رویوں کا کبھی جائزہ لے گی
60 سالوں سے سیاستدان اور حکمران جنرلوں کو ہر دور میں اللہ میاں سے بڑا درجہ دیتے آئے ہیں اور جب وہ چلا جاتا ہے تو اس جنرل کو دنیا کی ساری موٹی موٹی گالیاں دیتے ہیں۔
کسی نے جزیرے خرید لئے، کسی نے اسلام آباد میں ٹاور بنا لئے اوراسکینڈے نیوئین ملک شفٹ ہوگیا، کوئ اسلامک فورسز کا کمانڈر بن گیا، کسی کو ججز نے 100 بار پھانسیاں دے کر چوک پر لٹکانےکا فیصلہ سنایا، کئیوں پر سیاسی حکومتیں لانے اور لے جانے کا الزام لگا، کسی نے مہاجروں کےخلاف آپریشن شروع کرا دیا۔
اب دیکھتے ہیں 3 سال بعد حافظ صاحب کا کیا بنتا ہے ؟
