پاکستان سے جب تک شریف خاندان اور بھٹو/زرداری خاندان کی موروثی سیاست کا خاتمہ نہیں ہو گا یہ ملک کبھی ترقی تو چھوڑیں وجود بھی برقرار نہیں رکھ سکیگا
قرآن میں نہ پاکستانی جمہوریت کا کہیں ذکر ہے، نہ موروثی سیاست کا اور نہ ہی یہ کہ فوج نیوٹرل رہے گی۔
جنرل عاصم منیر پر یہ دینی اور وطن کی طرف سے ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے 3 سالا دور میں پاکستان سے ہر قسم کے گند کو صاف کریں۔
ابھی تو ابتدا ہے لوگ الزامات تو اللہ پر بھی لگاتے ہیں جنرل صاحب جتنا مرضی نیوٹرل رہیں وقت کے ساتھ ساتھ ان پر بھی الزام لگیں گے کہ وہ فلاں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ جنرل باجوہ کا حشر سب کے سامنے ہے۔ دنیا کی تاریخ میں کوئ سپہ سالار جنرل باجوہ جتنا ذلیل نہیں ہوا۔
یہ گلوبل ولیج کا زمانہ کے۔ آپ کتنا ہی ڈھول پیٹیں آپ کو کسی کی پرواہ نہیں لیکن دنیا آپ کو دیکھتی ہے اور وقت آنے پر اٹھا اٹھا کر پاکستان کے منہ پر ماریگی۔
یاد کریں کس طرح صدر قذافی اور صدام حسین کر بلوں میں چھپنے پر مجبور کر دیا تھا۔
آج چین، امریکہ، روس اور بھارت ملک ہتھیانے کی نہیں بالکہ اپنی معیشت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پیداوار نہیں ہوگی تو فارن ایکسچینج کہاں سے آئیگا اور عوام کھائیں گے کہاں سے؟