پاکستان بند گلی میں پہنچ چکا ہے:
کوئ بھی مائ کا لعل حکومت میں آجائے خوشخبری یہ ہے کہ پیسے کہاں سے لائیگا؟
پاکستان کا انفرا اسکچر اور نئے ترقیاتی پروگراموں کے لئے اس،24 کروڑ کے ملک کو کم از کم ایک ٹریلین ڈالرز چاہئیں جبکہ یہ ایک ایک بلین ڈالر کے لئے سال سال دھکے کھاتے پھر رہے ہیں۔
نواز شریف ہو، آصف زرداری، عمران خان یا سارے کور کمانڈرز معہ آرمی چیف اور ڈی جی آئ ایس آئ سب مل کر آ جائیں ایک ٹریلین ڈالرز نہیں مینیج کر سکتے۔
دوسری طرف امریکہ کی نظر نیوکلئیر کو ختم کرنے پر ہے۔ امریکہ جب کوئ بات پلان کر لیتا ہے وہ اویر یا سویر کر کے رہتا ہے۔
آنے والے وقتوں میں دہشت گردی، پاکستان افغان طالبان، افغان طالبان کی جانب سے کے پی کے پر کلیم، بلوچوں کی انسرجینسی، فوج کے بڑھتے ہوئے انتظامی اخراجات پاکستان کو لے ڈوبیں گے۔
