یہ بات عمران خان کو کیوں سمجھ نہیں آتی کہ وہ قیامت تک دوبارہ وزیرآعظم نہیں بن سکتے کیونکہ وہ اسٹبلشمنٹ کو سوٹ نہیں کرسکتے۔
1۔ عمران خان کی سب سے بڑی نا اہلی یہ ہے کہ جانتے ہوئے بھی کہ 2018 میں فوج انہیں لائ اور انہی سے انہوں نے پنگا لے لیا۔
2۔ جب آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں طاقت کا محور فوج ہے تو پھر ان سے پنگا کیوں لیا اور دوبارہ انہی کی طرف دیکھ رہے ہو؟
3۔ یہ کہاں کی عقلمندی ہے کہ سہارا دینے والے کو لات مارو اور پھر انہی سے دوبارہ سہارا کی امید رکھو؟
Its over Imran Khan.
You have been archived