Gen Asim Munir Saheb,
“Don’t let the fox guard the Henhouse.”Gen Asim Munir Saheb,
پاکستان کا حال اس وقت واپڈا کے اس بجلی کے کھمبے کی مانند ہے جس کی تاروں کو سلجھایا نہیں جا سکتا ہاں البتہ سرے سے گرا کر منظم طریقہ سے نیا کھمبا لگایا جا سکتا ہے جس کے لئے پیسے چاہئیں جو کہ حکومت پاکستان کے
پاس ہیں نہیں۔
آپکو چاہئے ملک میں مارشل لاء لگا کر پہلا کام یہ کریں پاکستان اسٹیل ملز، ریلویز اور اسکی ہزاروں ایکڑز زمینیں، واپڈا اور اس کی زمینں، پی آئ اے، پاکستان پوسٹ اور اسکی غیر ضروری بلڈنگز، پاکستان کے تمام بین الاقوامی ائیرپورٹس، کروڑوں ایکڑذ پر پھیلے لاکھوں سرکاری افسران
(سول اور افواج پاکستان) کے دس دس بیس بیس ایکڑز پر بنے بنگلے اور آفیسز بیچ کر سرکاری خزانے میں ڈالے جائیں۔
یہ کام مارشل لاء کے بغیر کوئ نہیں کر سکتا۔
آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان وہی پرانے سانپ ہیں جو 50، 30 اور 4 سال سے باریاں لگاتے رہے ہیں۔
NOW OR NEVER: Trying these three families over and over in the name of socalled democracy which infact provide them a shelter for further loot and plunder. Repeating this folly will not lead Pakistan anywhere .
