75 سالوں میں کسی سیاستدان، حکمران، جج، جرنل، ادارہ کے سربراہ نے قوم کی تربیت نہیں کی۔ (تربیت تو خیر والدین نے بھی نہیں کی اور نہ آج کر رہے ہیں)۔
ان سب کے پاس سوائے سیاست، کشمیر، بھارت سے دشمنی کے تعلق سے بوسیدہ گھسے پٹے بیانات، کھوکھلے حب الوطنی کے نعروں کے علاوہ کچھ نہیں۔
ہر بندہ کا ایک ہی کام رہا ہے اپنے اقتدار کو تول دینا اور پاکستان کی جڑیں کھود کر دولت بنانا۔
