حکمرانو، جنرل عاصم منیر اور کور کمانڈرز اب پاکستان کی 24 کروڑ عوام کی نبض پہچانیں اور یاد کریں یہ وہی قوم ہے جو 1965 کی جنگ میں ٹینکوں کے نیچے لیٹ گئ تھی۔ راشد منہاج اسی قوم کی ماں کا بیٹا تھا جس نے بجائے بھارت جانے کے اپنا جہاز کریش کر کے جام شہادت نوش کی تھی۔
@OfficialDGISPR