1۔ لاہور ہائی کورٹ نے آرمی کے 8000 ایکڑ پر نیشنل پارک کی زمین پر قبضہ کر کے بنائے گئے گولف کورس کو توڑنے کا حکم دے دیا۔
2۔ کراچی ہائ وے پر ڈی ایچ اے نے 6000 ایکڑ زمین پر قبضہ کر لیا۔
3۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں 45000 ایکڑ زمین قبضہ کر کے فارمنگ شروع کر دی۔
یہ ہوتا ہے جب جنرلوں کو لڑنے کو کچھ نہیں، پیسہ اور وقت ہی وقت ہو تو پھر ہری ہری ہی سوجھتی ہے۔