واشنگٹن: امریکا میں 500 سے زائد پاکستانی ڈاکٹروں نے امریکی قانون سازوں کے لیے ایک خط پر دستخط کیے ہیں، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظت کو لاحق خطرات کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔