پاکستانی سیاست جانی دشمنی میں تبدیل ہو چکی ہے۔

پاکستانی سیاست جانی دشمنی میں تبدیل ہو چکی ہے۔

یہ تو طے ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری، جنرل عاصم منیر اور ان کے 14 کور کمانڈرز اور دیگر جنریل قیامت تک اقتدار اور اپنے عہدوں پر نہیں رہیں گے period

آپ نے بدلے اور انتقام کا جو بیج بویا ہے اس کی جڑیں قیامت تک زمین میں دھنستی رہیں گی۔
آپ نے وہ مشہور کہاوت نہیں سنی،

“اپنے دشمن کو قتل کرنے کے ارادہ سے نکلنے سے پہلے اپنی قبر کھود کر جائیں”۔

آپ نے آئین، قانون، جمہوریت، انصاف، اخلاقی اور انسانی اقدار کا جو قتل کیا ہے، خواتین، بزرگ، بچوں کی عزت و عصمت کی جو پامالی اور بے حرمتی کی ہے اس کی مہذب دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی۔ تو کیا آپ سمجھتے ہیں آنے والا جب بھی آئے کیا آپ کو یا آپ کی نسلوں کو بخش دے گا؟

کیا آپ کے سامنے لندن میں 17 سالا شایان علی اکیلے کی چھوٹی سی مثال موجود نہیں جس نے 3 بار رہنے والے وزیر آعظم نواز شریف کھرب پتی کا جینا کس طرح حرام کیا ہوا ہے؟

ذہن میں رہے بیرون ملک ایک کروڑ پاکستانی رہتے ہیں اور سب سعودی عرب اور مشرق وسطی میں رہنے والے مزدور نہیں۔ جو حقوق لندن میں نواز شریف کے بچوں کو حاصل ہیں وہی حقوق آزادی شایان علی کو بھی۔
@AajKamranKhan @HamidMirPAK @BBCUrdu @voaurdu @OfficialDGISPR @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @RanaSanaullahPK @MohsinnaqviC42 @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPPPunjab_SM

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: