The Dying Pakistan اب بہت دیر ہو چکی، پاکستان بوڑھا ہو چکا ہے اور اس کے مرنے کا وقت یے

اب بہت دیر ہو چکی، پاکستان بوڑھا ہو چکا ہے اور اس کے مرنے کا وقت یے!!!

اگر کسی پاکستانی کو وہم ہے کہ ملک اپنے پیروں پر کبھی کھڑا ہو جائیگا تو وہ اپنی غلط فہمی دور کر لے۔

75 سال سے پاکستان کے حکمرانوں کے پاس کبھی ملک کی ترقی کا کوئ گراس روٹ پروگرام نہیں رہا اس لئے کہ پاکستان کے تمام حکمران ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر بینظیر، الطاف حسین، نواز شریف، آصف زرداری اور ان کی ٹیم، عمران خان اور ملٹری لیڈرز نا اہل، خو غرض، سہل پسندی، وژن سے عاری اور کرپٹ تھے۔

ان تمام لیڈران نے بجائے عوام اور ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے، ترقی دینے کے، ان کی تربیت کرنے کے، تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے “شارٹ کٹ” اختیار کئے۔ کوئ بھی چیز پاکستان میں بنانے یا پیدا کرنے کی بجائے درآمد ہوتی رہی، ہر آنے والا اقتدار سنبھالتے ہی اسے طول دینے میں لگ جاتا، خود کا پیٹ بھرنے اور nepotism اور favouritism ان سب میں کوٹ کوٹ کر بھری رہتی۔ زمینداروں نے فصلیں لگانا اور صنعت کاروں نے manufacture کرنا چھوڑ کر دولت کمانے کا آسان طریقہ اپنا لیا۔ سب وڈیرے، چوہدری، خان صاحب، سردار سیاست میں کود پڑے جہاں بجائے سال بھر محنت کر کے کمانے کے ایک ایک جھٹکے میں کروڑوں نہیں اربوں کی بات ہوتی۔
مندرجہ بالا تمام لوگ خود تو دن دونی رات چوگنی ترقی کرتے رہے پر پاکستان بیٹھتا گیا۔


رشوت کا یہ عالم کہ صوبوں، اداروں اور دفاتر کے بجٹ ان کی خود کی جیبوں میں جانے لگے۔
اب بہت دیر ہو چکی، پاکستان بوڑھا ہو چکا ہے اور کے مرنے کا وقت یے۔

SHAFIQ KHAN, CANADA, March 6, 2023

بھارتی وزیرآعظم نریندرا مودی پاکستانی عوام سے مخاطب ہیں

بھارتی وزیرآعظم نریندرا مودی پاکستانی عوام سے مخاطب ہیں۔
پر مودی صاحب، آپ کے تمام سوالوں کے جواب غریب پاکستانی عوام کے پاس نہیں بالکہ حکمرانوں، سیاستدانوں، جنرلوں اور ججوں کے پاس ہیں۔
پاکستانی عوام تو بچارے ایندھن ہیں ان اوپر بتائے گئے چاروں لوگوں کا۔

Imran Khan, how naive are you, rather nincompoop world has ever seen?

IMRAN KHAN
You became the Prime Minister after 22 years of political struggle.

I want to mourn your learning, experience, and wisdom.

You say in everything that you know the West the most, so how did it happen that you became the Prime Minister but you did not know the following truths of Pakistan’s history?

1. Who has power in Pakistan for 70 years?

2. 4 Who imposed martial law 4 times?

3. Who hanged Bhutto?

4. Who killed Benazir?

5. Who killed Murtaza Bhutto in broad daylight in front of his house in Clifton?

6. How did Pakistan disintegrate?

7. And above all, who gave you 14 seats from the city of Karachi of MQM, and who made you sit on the chair of the Prime Minister?

40 سالوں سے بھٹکی مہاجروں کی دو نسلیں اس مہاجر بیٹی سے سبق حاصل کرے، آگے آئیں اور سندھ میں نسل پرستوں کو جواب دیں

‏مہاجر اپنا راستہ خود تلاش کرتے ہیں انہیں پیپلوں کی طرح سیاست اور زندگی گزارنے کے لئے مردہ لاشوں کے ٹھپوں کی ضرورت نہیں:
سندھی نسل پرستوں کے دانت کھٹے کرنے پر اس مہاجر بیٹی کو لاکھوں شاباش، تحسین اور دعائیں۔۔
زندہ باد

ہرحکمران اور ادارہ کا سربراہ ایک ہی کام رہا ہے اپنے اقتدار کو تول دینا اور پاکستان کی جڑیں کھود کر دولت بنانا۔

75 سالوں میں کسی سیاستدان، حکمران، جج، جرنل، ادارہ کے سربراہ نے قوم کی تربیت نہیں کی۔ (تربیت تو خیر والدین نے بھی نہیں کی اور نہ آج کر رہے ہیں)۔
ان سب کے پاس سوائے سیاست، کشمیر، بھارت سے دشمنی کے تعلق سے بوسیدہ گھسے پٹے بیانات، کھوکھلے حب الوطنی کے نعروں کے علاوہ کچھ نہیں۔

ہر بندہ کا ایک ہی کام رہا ہے اپنے اقتدار کو تول دینا اور پاکستان کی جڑیں کھود کر دولت بنانا۔

ہر حکمران اور ادارہ کا سربراہ ایک ہی کام رہا ہے اپنے اقتدار کو تول دینا اور پاکستان کی جڑیں کھود کر دولت بنانا۔

75 سالوں میں کسی سیاستدان، حکمران، جج، جرنل، ادارہ کے سربراہ نے قوم کی تربیت نہیں کی۔ (تربیت تو خیر والدین نے بھی نہیں کی اور نہ آج کر رہے ہیں)۔
ان سب کے پاس سوائے سیاست، کشمیر، بھارت سے دشمنی کے تعلق سے بوسیدہ گھسے پٹے بیانات، کھوکھلے حب الوطنی کے نعروں کے علاوہ کچھ نہیں۔

ہر بندہ کا ایک ہی کام رہا ہے اپنے اقتدار کو تول دینا اور پاکستان کی جڑیں کھود کر دولت بنانا۔